the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان


شام میں فلسطین ورکنگ گروپ کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 75 فلسطینی جولائی کے مہینے میں شامی خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کو ملنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے شہید ہونے والے دس فلسطینیوں کو شامی حکومت کی جیلوں میں تعذیب کا شکار بنا کر شہید کیا گیا جبکہ 13 افراد 24 جولائی کو حلب کے علاقے النیرب کیمپ پر جہاز گرنے کی وجہ سے شہید ہوئے، جہاز درعا کیمپ اور الیادودہ کے علاقوں کو بیرل بموں سے تباہی کے مشن پر تھا۔

ایک ایسی ہی



کارروائی میں دمشق کے نواح میں محاصرہ زدہ فلسطینی مہاجر کیمپ الیرموک میں کھانے کی چیزیں تقسیم کی جا رہی تھیں کہ عین اس موقع پر کیمپ پر گولا باری شروع ہو گئی جس سے کیمپ کے مختلف حصوں میں گرنے والے ہاون راکٹوں کی زد میں آ کر متعدد فلسطینی شہید ہوئے۔

ورکنگ گروپ کے مطابق الیرموک کیمپ کے باسیوں کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ علاقے میں بجلی کی فراہمی ایک سال سے بند ہے۔ نیز یہاں پر طبی سہولتوں کے فقدان کے باعث عوام میں خطرناک متعددی امراض پھیل رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.